- Home
- شوبز
- اداکار کاشف محمود نے گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کو مفت علاج و معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے ..
اداکار کاشف محمود نے گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کو مفت علاج و معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات شروع کر دیئے
پیر 17 مارچ 2014 12:49
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) اداکار کاشف محمود نے آشیانہ ویلفیئر ٹرسٹ کر زیر اہتمام گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کو مفت علاج و معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے عملی اقدامات شروع کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق ااداکار کاشف محمود نے گردوں کے ڈائلسز میں مبتلا بچوں کی جان بچانے کے لئے فری ڈائلسز کی سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اس ضمن میں آشیانہ ویلفیئر ٹرسٹ ایک نجی ہسپتال کے تعاون سے گردوں کے امراض میں مبتلا غریب بچوں کو مفت ڈسپنسر کی سہولت فراہم کی جائے گی ۔ اس سلسلے میں نجی ہسپتال انتظامیہ سے رابطے جاری ہیں ۔ سال 2014ء کے دوران ہی گردوں کے مرض میں مبتلا مریضوں کا مفت علاج و معالجہ شروع کر دیا جائے گا ۔اس حوالے سے اداکارہ کاشف محمود نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے ۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Karisma Kapoor
Mithun Chakraborty
fauzia chaudhry
Peter Stormare
Irrfan Khan
Hamid Rana
Keanu Reeves
Mila Kunis
Bao asghar
Zeba Bakhtiar
Emily Deschanel
Jena Malone
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش