کشمیر پاکستان کا حصہ ہے
ترک ڈرامے ارطغرل کے مشہور اداکار کے بیان نے ہندوستانیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی
محمد علی جمعہ 8 جنوری 2021 23:16
سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری پیغام میں ڈرامہ ارطغرل غازی میں عظیم جنگجو کا کردار ادا کرنے والے اداکار نے کہا کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ "جمعہ مبارک، زندہ باد ہلالی پرچم والے برادر ممالک، سرخ ہلالی پرچم کی کمی پورے کرتے ہوئے آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کے بہن بھائی ترک آپ کو سلام پیش کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے لیے دعا گو ہیں۔
(جاری ہے)
کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ، اسلام آباد سے تمام پاکستانی بہن بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں"۔ یہ پیغام اردو میں تحریر کرنے کے بعد انہوں نے مزید لکھا کہ "دل دل پاکستان، جان جان پاکستان، ترکی اور پاکستان کا بھائی چارہ زندہ بادہ، انشاء اللہ، الحمد للہ"۔
ترک اداکار کے اس بیان کے بعد جہاں پاکستانیوں کی جانب سے دل کھول کر ان کا شکریہ ادا کیا گیا، وہیں حسب معمول بھارت کے سوشل میڈیا صارفین کے تن بدن میں آگ لگ گئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Dilip Kumar
Candace Cameron Bure
Paoli Dam
Keanu Reeves
Sajjad Ali
Maria Wasti
Sandeepa Dhar
Alexandra Breckenridge
nadia jamil
Jena Malone
Haseena Moin
Kara Hayward
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید