عائشہ عمر نے بھی ٹک ٹاک جوائن کرلی

پیر 28 مارچ 2022 17:14

عائشہ عمر نے بھی ٹک ٹاک جوائن کرلی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2022ء) فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے بھی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاپ پر انٹری دیدی۔

(جاری ہے)

انہوں نے ٹک ٹاک جوائن کرنے کے حوالے سے مداحوں کو اطلاع انسٹاگرام کے ذریعے دی۔اداکارہ نے لکھا کہ کیا آپ کو معلوم ہے میں نے ٹک ٹاک جوائن کرلی ہے، میری ویڈیوز انسٹاگرام اسٹوریز میں بھی موجود ہیں۔عائشہ عمر نے دبئی ٹور کی یادگار تصاویر پر مبنی اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بھی بنائی۔

وقت اشاعت : 28/03/2022 - 17:14:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :