‘‘چک دے انڈیا ‘‘ان کے فلمی کیرئیر کی سب سے مشکل فلم تھی،شاہ رخ خان
جمعرات 11 اگست 2022 16:50
(جاری ہے)
شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے اس بات کا انکشاف سلطان کی ریلیز کے موقع پر کیا اور مسکراتے ہوئے کہا کے کچھ اچھی فلمیں شاہ رخ خان کو بھی کرنی چاہیں۔
تاہم اس سے قبل ایک انٹرویو میں سلمان خان یہ تسلیم کرتے ہیں کے ‘‘چک دے انڈیا’’ بہترین فلم ہیجو شاہ رخ خان کی لاجواب اداکاری کی وجہ سے باکس آفس پر سپر ہٹ رہی ۔شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ یش چوپڑا سمیت بہترین فلمسازوں اور نئے چہروں کے ساتھ بننے والی کہانی کی ابتدائی فلم بینی کے دوران ہم سر پکڑ کر بیٹھ گئے،ہمارا خیال تھا کہ اپنے کیرئیر کا سب سے برٴْا پروجیکٹ کر بیٹھے، بہترین فلموں میں شمار کی جانے والی فلم ہے جس کی کامیابی کا خود کو بھی یقین نہیں تھا۔2007 میں ریلیز ہو نے والی فلم ‘‘چک دے انڈیا’’ میں بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان نے انڈین وومن ہاکی ٹیم کے کوچ کا کردار ادا کیا،فلم میں بطور ہاکی ٹیم پلئیر شامل اداکاراؤں سمیت دیگر کرداروں میں دکھنے والے فنکاروں نے بھی اپنا کردار خوب نبھایا۔بیس کروڑ کی لاگت سے بننے والی فلم اب تک دنیا بھر سے 108کروڑ روپے کماچکی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Reese Witherspoon
Neeli
Syra Yousuf
Rubén Blades
Moin Akhter
Kristanna Loken
Kathleen Turner
Laura Prepon
Cezanne Khan
Ed Sheeran
Wentworth Miller
Zebunnisa Bangash
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا