- Home
- شوبز
- فلم اور ڈرامہ پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں، فلم انڈسٹری ..
فلم اور ڈرامہ پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں، فلم انڈسٹری کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو
پیر 22 اگست 2022 16:28
(جاری ہے)
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ فلم انڈسٹری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خاتمہ کے لئے ایف بی آر سے بات چیت جاری ہے، جلد ہی لائحہ عمل طے کرلیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نئے سینما گھروں اور پروڈکشن ہائوسز کو ٹیکس میں رعایت دینے کے لئے متعلقہ حکام سے بات چیت کا عمل جاری ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ٹیکس استثناسمیت دیگر امور پر بہت جلد مشاورت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ذمہ داری سنبھالتے ہی فلم اینڈ کلچر پالیسی کو بحال کیا، ہم نے فلم کو صنعت کا درجہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی اور چینی فلم سازوں کی مشترکہ پروڈکشن شروع کرنے لئے کوششیں تیز کی جائیں گی۔ انہوں نے وفد کو پاکستان اور چین کے درمیان فلم سازی میں تعاون اور مشترکہ پروڈکشن کے حوالے سے چینی سفیر سے ہونے والی بات چیت سے بھی آگاہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن شیخ امجد نے کہا کہ سینما انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومتی اقدامات سے فلم انڈسٹری کو تقویت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو اس کی اصل شناخت دلوانے کے لئے حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ وفد نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو فلم انڈسٹری کو درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر نے وفد کے مطالبات، مسائل اور ان کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔ فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے وفد نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے اقدامات کو سراہا۔\932مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ahsan Khan
Cameron Diaz
Mallika Kapoor
Tilda Swinton
Arif Lohar
Madiha Rizvi
Sandra Bullock
Elizabeth Rodriguez
Zabryna Guevara
amrita singh
Cezanne Khan
amanat rahi
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا