شوہرعون چوہدری کی جیت پر برے کمنٹس کرنیوالوں کیلئے نوربخاری کا پیغام
ہفتہ 10 فروری 2024 21:53
(جاری ہے)
عون چوہدری کی اہلیہ نے مزید لکھا کہ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ جس کسی شخص کو اپنے گھر میں سالن میں کوئی دوسری بوٹی نہیں پوچھتا، وہ بھی سوشل میڈیا پر آکر معروف شخصیات کے خلاف لکھتے ہیں۔
نور بخاری نے لکھا کہ ایسے لوگ اپنی بھڑاس شخصیات کی سوشل میڈیا پوسٹس پر آکر نکالتے ہیں۔ سابقہ اداکارہ نے یہ واضح نہیں کیا کہ صارفین نے ان کی کون سی پوسٹ پر کس طرح کے منفی کمنٹ کیے۔ واضح رہے کہ نور بخاری نے دو دن قبل انسٹاگرام پر عون چوہدری کی تصویر شیئر کی تھی جس پر قرآنی آیت درج تھی، انہوں نے اس پوسٹ پر تبصرے بند کیے ہوئے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Atiqa Odho
Natalie Dormer
Nick Offerman
Jennifer Aniston
Kate Winslet
Babrik Shah
Syed Jibran
Asif Raza Mir
Iffat Rahim
Mukesh tiwari
Samina Peerzada
Zarine Khan
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان