مکیش امبانی نے بالی ووڈ کے خانز کو برسوں بعد سٹیج پر اکٹھا کر دیا
پیر 4 مارچ 2024 21:41
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے 3 خانز عامر خان، سلمان خان، اور شاہ رخ خان جو ایک ساتھ کم ہی دکھائی دیتے ہیں انہیں مکیش امبانی نے نہ صرف برسوں بعد اسٹیج پر اکٹھا کردیا بلکہ ان سے ڈانس پرفارمنس بھی کرادی۔
عامر خان، سلمان خان اور شاہ رخ خان نے تقریب کے دوسرے دن آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل ہونے والے گالا میں اسٹیج پر ایک دوسرے کو گلے لگایا اور ڈانس کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل تینوں خانز کو 2014 میں بھارتی ٹی وی شو آپ کی عدالت کے 21 سال مکمل ہونے کی خوشی میں منعقدہ تقریب میں اسٹیج پر ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Pablo Schreiber
Ayesha Sana
Bellamy Young
Wali Khan
raheela agha
Ashley Benson
Cassie Scerbo
Maria Wasti
Chace Crawford
Shailene Woodley
Yvonne Strahovski
Mahie Gill
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔