مئی 2025، ایک ایسا دن جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،اداکارہ مایا علی
اداکارہ کا فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کرنے والے بہادروں کو خراج تحسین
منگل 13 مئی 2025 13:39

(جاری ہے)
وہیں پاکستانی اداکار بھی اپنے اپنیاندازمیں خوشی کا اظہارکرتے نظر آرہے ہیں،سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مایا علی نے اپنے بیان میں کہا 10مئی 2025 کا دن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،انہوں نے فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کرنے والے بہادروں کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔
پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے مسلسل جارحانہ اقدامات کا منہ توڑ جواب آپریشن بنیان مرصوص سے دے دیا ہے،جس کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یوم تشکر منایا جارہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Rachel Weisz

Mazhar Rahi

Arshad Warsi

Arbaaz Khan

Poonam Dhillon

Elizabeth Banks

Malaika Arora Khan

Richard Gere

Kara Hayward

Talat Hussain

Neelam Muneer

julia michaels
Showbiz News In Urdu
-
فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی برسی(کل ) بدھ کو منائی جائےگی
-
ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکار جانی ڈیپ ایک بار پھر فلمی دنیا میں قدم جمانے کیلئے کوشاں
-
مئی 2025، ایک ایسا دن جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،اداکارہ مایا علی
-
امیتابھ بچن کی وہ فلم جو پہلے راجیو گاندھی کو آفر ہوئی
-
چاہت فتح علی اور خوشبو کی متنازع ویڈیو شدید تنقید کی زد میں آگئے
-
بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے خلاف اقدامات میں تیزی آ گئی
-
اداکارہ مشی خان نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا