اداکارہ مشی خان نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کنگنا تمہیں پاکستانی فوج کا جواب کیسا لگا مزہ آیا: مشی خان کا بھارتی اداکارہ کو جواب
منگل 13 مئی 2025 13:28

(جاری ہے)
واضح رہے کہ بھارتی جارحیت پر بھارتی شوبز سٹارز میں جن لوگوں نے اپنی نفرت آمیز بیانات سے ماحول کو مزید کشیدہ بنایا ہوا تھا ان میں کنگنا رناوت سرفہرست ہیں، بھارتی ہیروئن کنگنا رناوت مودی کی مداح ہیں اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن اسمبلی بھی ہیں۔
کنگنا رناوت کی شوبز انڈسٹری میں وجہ شہرت ایسے بولڈ کردار کرنا ہیں جس سے دیگر اداکارائیں معذرت کرلیتی ہیں، کنگنا کی ایک وجہ شہرت ان کی بدزبانی بھی ہے اور شاید اسی وجہ سے بی جے پی جیسی انتہاپسند جماعت نے انہیں رکن اسمبلی بنایا ہے۔اداکارہ مشی خان نے پاک فوج کے آپریشن بنیان مرصوص کی تعریف کرتے ہوئے پوچھا کہ کنگنا تمہیں پاکستان کا جواب فوجی جواب کیسا لگا مزہ آیا، پاکستان اور اس کی عوام کیلئے برا کہنا تمہیں مہنگا پڑ گیا۔مشی خان نے کنگنا رناوت کو مشورہ دیا کہ آئندہ کچھ بھی بولنے سے پہلے سوچا لیا کرو۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Brad Pitt

Hameed Shaikh

Odette Annable

Christian Bale

Farah Khan

Qazi Wajid

Katie Cassidy

Linda Cardellini

Nargis Fakhri

Michelle Gomez

Sonia Sethi

Maira Khan
Showbiz News In Urdu
-
ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکار جانی ڈیپ ایک بار پھر فلمی دنیا میں قدم جمانے کیلئے کوشاں
-
مئی 2025، ایک ایسا دن جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،اداکارہ مایا علی
-
امیتابھ بچن کی وہ فلم جو پہلے راجیو گاندھی کو آفر ہوئی
-
چاہت فتح علی اور خوشبو کی متنازع ویڈیو شدید تنقید کی زد میں آگئے
-
بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے خلاف اقدامات میں تیزی آ گئی
-
اداکارہ مشی خان نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
پاکستانی بے خوف، مہمان نوازاور پرامن ہیں، امریکی یوٹیوبر