بھارتی ڈیزائنرز کی حوصلہ افزائی بند کریں، میک اپ آرٹسٹ عمیر وقار کا دو ٹوک موقف
پیر 19 مئی 2025 21:28

(جاری ہے)
چند روز قبل انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں میک اپ آرٹسٹ نے کہا تھا کہ وہ بھارتی ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات پہننے والی دلہنوں کا میک اپ نہیں کریں گے۔
عمیر وقار کے مطابق یہ صرف ان کے ذاتی اصول ہیں، اگر کسی کو اعتراض ہے تو وہ دوسرے میک اپ آرٹسٹوں سے رابطہ کر سکتا ہے جو بھارتی ملبوسات کے ساتھ بھی میک اپ کرنے کے لیے تیار ہوں۔اس سے قبل ایک اور انسٹاگرام پوسٹ میں میک اپ آرٹسٹ نے کہا تھا کہ بھارتی معیشت کو فائدہ پہنچانا بند کریں اور مشرقی لباس کی بات ہو تو پاکستانی ڈیزائنرز کو ترجیح دیں۔ساتھ ہی میک اپ آرٹسٹ نے سوال اٹھایا کہ جب پاکستان میں خوبصورت ماڈلز اور اداکارائیں موجود ہیں تو بھارت کی مشہور شخصیات یا ماڈلز کی خدمات حاصل کرنے کا جنون کیوں ہی عمیر وقار نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی برائیڈل ڈریسز زیادہ تر ہاتھ سے اور بڑی محنت سے تیار کیے جاتے ہیں جبکہ بھارتی ڈریسز مشینوں سے بنتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Abbey Lee

Shehzad Roy

Sara Khan

Rene Russo

Rhona Mitra

guru randhawa

Mariska Hargitay

sobia khan

Rani Mukerji

Sebastian Stan

Bruce Willis

Jaimie Alexander
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ میرا کی امریکہ میں انگریزی گانا سنتے گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل
-
عورت مارچ پر غیر ملکی فنڈنگ کا الزام بے بنیاد ہے، شیما کرمانی
-
بھارتی ڈیزائنرز کی حوصلہ افزائی بند کریں، میک اپ آرٹسٹ عمیر وقار کا دو ٹوک موقف
-
عمرچھوٹی بتا کر میں ماہرہ خان اور ہانیہ عامر کے کردار ادا نہیں کر سکتی: بشری انصاری
-
شیخ مجیب کی بائیوپک میں حسینہ واجد کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گرفتار
-
کیلاش قبیلے کا مذہبی اور ثقافتی تہوار چلم جوشی اختتام پذیر
-
ہمایوں اشرف نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
-
فیمنسٹ نہیں ہوں، چاہتی ہوں ہمیشہ عورتوں والا پروٹوکول ملے، سارہ خان کو تنقید کا سامنا