شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 98 و اں یوم پیدائش منایا گیا
جمعہ 18 جولائی 2025 16:59

(جاری ہے)
انہوں نے موسیقی کی تربیت اپنے والد استاد عظیم خان اور اپنے چچا استاد اسماعیل خان سے حاصل کی، 1947 میں مہدی حسن اپنے اہل خانہ کے ساتھ پاکستان آ گئے، ان کی گائی ہوئی غزلیں اور گیت پاکستان اور بھارت سمیت دنیابھرمیںآج بھی کانوں میں رس گھولتی ہیں اور بے حد مقبول ہیں،مہدی حسن کم عمری میں ہی ٹھمری، درپت، خیال اور دادرا سمیت کئی راگوں میں پختہ ہو گئے، 8 سال کی عمر میں مہاراجہ گوالیار کے دربار میں فن کا مظاہرہ کیا،انہوںنے 25 ہزار سے زائد فلمی و غیر فلمی گیت اور غزلیں گائیں، انہیں حکومت کی جانب سے تمغہ امتیاز، ستارہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس جیسے اعزازات سے بھی نوازا گیا، 1966 میں صدر ایوب خان نے مہدی حسن کو شہنشاہِ غزل کا خطاب دیا۔
1979 میں مہدی حسن کو بھارتی سرکار نے اپنے سب سے بڑے کے ایل سہگل ایوراڈ سے بھی نوازا۔ استاد مہدی حسن 13 جون 2012 کو 84 سال کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Azra Sherwani

Sahiba Afzal

Natalie Dormer

Qandeel Baloch

Ben Stiller

Adam Sandler

Najam Sheraz

Armeena Khan

Imogen Poots

Abdullah Kadwani

Wali Khan

haider sultan
Showbiz News In Urdu
-
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 98 و اں یوم پیدائش منایا گیا
-
معروف ہدایتکار شہزاد رفیق کی نئی فلم ویلکم ٹو پنجاب ، پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی، فلم کا آخری سپیل جاری
-
حرا مانی کی نامناسب لباس میں تصاویر وائرل؛ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے
-
صنم سعید کی ’میں منٹو نہیں ‘کیساتھ ٹی وی سکرین پرواپسی، ماضی کے کرداروں کو تازہ کردیا
-
بھارتی گلوکار راہول فاضلپوریہ پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار
-
شادی کو چند بار آزمایا ہے ،مجھے لگتا ہے اب بس ، جینفر لوپیز
-
دکھتی نہیں ہوں16سال کی ، منفی تبصروں سے تکلیف ہوتی ہے، عنیا آصف
-
غزہ میں لوگوں پر ہونے والی تباہی کو دیکھ کر دل ٹوٹ رہا ہے،دکھ بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ،اولیویا روڈریگو