- Home
- شوبز
- معروف اداکار، ریڈیو، ٹی وی، اسٹیج اور فلموں کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس خلیل انتقال کر گئے، مقامی ..
معروف اداکار، ریڈیو، ٹی وی، اسٹیج اور فلموں کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس خلیل انتقال کر گئے، مقامی قبرستان میں سپرد خاک
ہفتہ 13 ستمبر 2025 18:02
(جاری ہے)
عشرت عباس خلیل کو ان کی شاندار فنکارانہ خدمات کے اعتراف میں متعدد ایوارڈز سے نوازا جا چکا تھا، انہیں تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا جا چکا ہے۔
عشرت عباس کے بھائی عمر دراز خلیل بھی ایک مشہور فلم اور ٹی وی اداکار تھے، جن کا انتقال 2016 میں ہوا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عشرت عباس خلیل زائد العمری میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد انتقال کر گئے۔عشرت عباس کی نماز جنازہ 13 ستمبر کو 1 پشاور میں ادا کی گئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی، بعد ازاں مقامی قبرستان میں ان کی تدفین کردی گئی،ان کے انتقال پر فنکاروں، ساتھیوں، فینز اور خاندان کے اراکین نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Ayesha Jahanzeb

Shamim Ara

Rasheed Naz

Fahad Mustafa

JoAnna Garcia

Nadeem Baig

Shabana Azmi

Arbaaz Khan

Tahira Syed

Amy Acker

Bushra Ansari

Ameesha Patel
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکار، ریڈیو، ٹی وی، اسٹیج اور فلموں کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس خلیل انتقال کر گئے، مقامی قبرستان میں سپرد خاک
-
ثناء یوسف قتل کیس ، عدالت 20ستمبر کو ملزم پر فرد عائد کریگی
-
سارہ خان کی ہمشکل دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے، تصاویر وائرل
-
چین کے مشہور اداکار 5 ویں منزل سے گرکر ہلاک
-
معروف بھارتی اداکارہ نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
-
رنبیر کپور نے سگریٹ کے بعد شراب بھی چھوڑ دی
-
دیشا پٹانی کے گھر پر فائرنگ، حملہ آوروں کی اداکارہ کی بہن کو سبق سکھانے کی دھمکی
-
ماضی کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے 57 سال قبل اسلام قبول کرلیا تھا