دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
جمعرات 18 ستمبر 2025 22:12

(جاری ہے)
دونوں ملزمان کا بدنام زمانہ گروہ بشنوئی گینگ سے بتایا جارہا ہے جو سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے کیلئے جانا جاتا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کی کے واقعے کی ذمہ داری بھارت کے بدنام زمانہ گینگسٹر گولڈی برار اور روہت گودارا گینگ نے قبول کی تھی اور دھمکی دی تھی کہ دیشا کی بہن خوشبو ہمارے روحانی رہنماں کے بارے میں مبینہ توہین آمیز الفاظ کہے اگر انہوں نے دوبارہ ایسا کیا تو کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Munawar Zarif

Disha patani

Arshi Khan

Mawra Hocane

Catherine Bell

Kel Mitchell

Ekta Kapoor

Judy Greer

Sohai Ali Abro

yashma gill

Azra Jehan

Amanda Schull
Showbiz News In Urdu
-
یوزویندر سے طلاق کے بعد انڈسٹری کی سلمان خان بننا چاہتی ہوں، دھناشری
-
دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
-
جمی کیمل کو لائیو شو میں چارلی کرک کے قتل سے متعلق بات کرنا مہنگا پڑگیا
-
بیلا حدید کی ہسپتال سے تصاویر وائرل، مداح تشویش میں مبتلا
-
عائشہ عمرکے ڈیٹنگ شو پرتنازع، سوشل میڈیا پرہنگامہ، پیمرا نے وضاحت جاری کردی
-
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا بول کفارہ ایک بارپھرچرا لیا
-
سپین کا اسرائیل کی شمولیت پر موسیقی مقابلے کے بائیکاٹ کا اعلان
-
23 سالہ میکسیکن انفلوئنسرلاپتہ ہونے کے پراسرارطورپرہلاک