پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی کا فیصلہ ہماری انڈسڑی کے مفاد میں ہے‘ اداکار ندیم

منگل 11 اکتوبر 2016 17:29

پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی کا فیصلہ ہماری انڈسڑی کے مفاد میں ہے‘ اداکار ندیم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) پاکستان کے نامور اداکار ندیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی کا فیصلہ ہماری انڈسڑی کے مفاد میں ہے‘ سنیما مالکان اگر پاکستانی فلموں کی نمائش کو زیادہ سے زیادہ وقت دیں گے تو فلموں کا بزنس اچھا ہوگا ایک انٹرویو میں ندیم نے کہا کہ اس وقت حالات پاکستانی فلموں کیلئے بہت سازگار ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اچھی اور معیاری فلمیں بنائیں تاکہ وہ عوام کے معیار پر پورا اتر سکیں ۔
وقت اشاعت : 11/10/2016 - 17:29:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :