نرمل شاہ نے ترانہ ’’دیکھ لو تم جان لوتم‘‘ ریکارڈ کر لیا ‘ویڈیو جلد بنائی جائیگی

اتوار 5 مارچ 2017 14:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مارچ2017ء) گلوکارہ نرمل شاہ نے کراچی میں ترانہ دیکھ لو تم جان لو تم ریکارڈ کر لیا شاعر اور موسیقار عمران ساجن ہیں۔

(جاری ہے)

نرمل شاہ نے بتایا کہ ویڈیو ریکارڈنگ اگلے ہفتے کراچی لاہور اور بہاولپور میں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ترانہ 23 مارچ کو ریلیز کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں کراچی اور لاہور میں ہونے والے میوزیکل پروگراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہوں۔

وقت اشاعت : 05/03/2017 - 14:21:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :