Vehari

UrduPoint Vehari

اٗردو پوائنٹ وہاڑی

Vehari

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’وہاڑی‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ وہاڑی شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

وہاڑی کی خبریں

وہاڑی نوٹوں کی چمک یہ پھر سفارش کا کمال واپڈا کے شاہی افسران نے انڈسٹریل ..

وہاڑی نوٹوں کی چمک یہ پھر سفارش کا کمال واپڈا کے شاہی افسران نے انڈسٹریل ٹاون میں غیر قانونی بجلی کا میٹر لگا کر 20گھروں کو بجلی کی سپلائی دے دی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی امیر عبداللّہ خان نیازی نے امین پور کرمپور ..

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی امیر عبداللّہ خان نیازی نے امین پور کرمپور کا وزٹ کیا

اپوزیشن جتنامرضی واویلاکرلے ،حکومت اپنی5سالہ مدت پوری کرے گی ، وزیر اطلاعات

وہاڑی ، جمعے کو نماز عید کی امامت کرانے پر 3 امام مساجد کیخلاف مقدمات درج

وہاڑی ، غندہ گرد عناصر نے مرحوم سکول ٹیچرکی بیوہ کے مکان پرگھریلوسامان سمیت قبضہ کرلیا

وہاڑی ، دلبرداشتہ مزدوروں کی گلے میں رسیاں باندھنے کے بعددرخت کے ساتھ لٹک کرعلامتی پھانسیاں

طالب علم پر تشدد اور قتل کرنے کے جرم میں مدرسے کے معلم کو سزائے موت سنادی گئی

لائن سپریٹنڈنٹ کے جاں بحق ہونے کے بعد ملازمین کا دھرنا

تشدد کر نے والوں کو سحری کروائی ،وہاڑی میں پولیس نے اعلیٰ ظرفی کی مثال ..

تشدد کر نے والوں کو سحری کروائی ،وہاڑی میں پولیس نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کردی،

تہمینہ دولتانہ کے بھائی زاہددولتانہ کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائی ،48 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کروالی

بورے والا: کار کی ٹرک سے ٹکر، 8 افراد جاں بحق

وہاڑی ، ٹریفک حادثے میں بچے اور دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق

وہاڑی میں اوباش جوان کی بچے سے مبینہ زیادتی

وہاڑی میں اوباش جوان کی بچے سے مبینہ زیادتی

آٹا بحران شروع ،سمگلنگ یاناقص منصوبہ بندی ،آٹے کا دوبارہ اٹھتاہوابحران سنگین شکل اختیارکرنے لگا

مزید وہاڑی کی خبریں

وہاڑی کی تصاویر

مزید تصاویر

وہاڑی کی مشہور شخصیات

Waqar Younas

وقار یونس

مزید مشہور شخصیات

وہاڑی پنجاب، پاکستان کا ایک شہر اور ضلع ہے۔یہ 135 میٹر(446فٹ)کی اونچائی پر واقع ہے۔یہ ملتان سے 96 کلومیٹر، کراچی سے 956 کلومیٹر، لاہور سے 300 کلومیٹر، فیصل آباد سے 218 کلومیٹر، بہاولپور سے 119 کلومیٹر، حاصل پور سے 61 کلومیٹر، میلسی سے 41 کلومیٹر، بورےوالا سے 36 کلومیٹر، عارف والا سے 78 کلومیٹر، پاکپتن سے 112 کلومیٹر اور دریائےستلج سے 37 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ دریائے ستلج شہر کے جنوب میں لڈن کے قریب بہتا ہے لڈن کے قریب دریائے ستلج پر اسلام بیراج تعمیر کیا گیا ہے جس سے نکلنے والی نہریں بہاولپور کے چولستان کے علاقوں کو سیراب کرتی ہیں.

Vehari is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Vehari on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Vehari city to provide the full coverage of Vehari’s events and incidents.