بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارشوں اورسیلاب سے تباہی، 25افراد ہلاک

دریائوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند،پنجاب اور ہماچل پردیش میں ریڈ الرٹ جاری کر دیئے گئے

منگل 25 ستمبر 2018 15:10

بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارشوں اورسیلاب سے تباہی، 25افراد ہلاک
نئی د ہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) بھارت کی شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، ہماچل پردیش سمیت مختلف ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 25افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ہماچل پردیش، بھارتی پنجاب، ہریانہ اور مقبوضہ کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہماچل پردیش میں سیکڑوں سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہوگئیں۔

(جاری ہے)

دریائوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہے، دریا کنارے بنے کئی گھر تیز بہاو میں بہہ گئے، پنجاب اور ہماچل پردیش میں ریڈ الرٹ جاری کر دیئے گئے ، دونوں ریاستوں کے متاثرہ علاقوں میں اسکول بھی بند ہیں۔بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں تیز بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کے باعث منالی میں سیاحوں کی بس بیاس دریا میں بننے والے سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔خوش قسمتی سے سیاحوں کی بس جس وقت سیلابی ریلے میں پھنس کر بہہ گئی اس وقت اس میں کوئی نہیں تھا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش