استور اور کالام سمیت بالائی علاقوں میں برف باری، موسم سرد ہوگیا

نمونیہ کی بیماریوں میں بھی اضافہ ،ْ جلانے کی لکڑی مہنگی ہونے پر شہری شدید پریشان اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت بالائی پنجاب کے علاقوں میں بھی ہلکی بارش

پیر 12 نومبر 2018 14:47

استوار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) استور اور کالام سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کیمطابق وادی کاغان کے بالائی علاقوں ناران، جھیل سیف الملوک اور بابو سرٹاپ پر وقفہ وقفہ سے برفباری ہوئی۔ استور کے پہاڑوں پر رات گئے سے برفباری کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا جس کے باعث سردی بڑھ گئی اور نمونیہ کی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوا ہے جب کہ جلانے کی لکڑی مہنگی ہونے پر شہری شدید پریشان کا شکار دکھائی دیئے۔

(جاری ہے)

اسکردو کا درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سوات، کالام، مالم جبہ اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بھی ہلکی برفباری ہوئی ہے۔بالاکوٹ اور گرد و نواح میں بارش کا سلسلہ رات گئے سے جاری ہے جب کہ اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت بالائی پنجاب کے علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ادھر لاہور میں اسموگ کا راج برقرار رہا جس کے باعث فضا گرد آلود رہی اور شہریوں کی آنکھوں اور گلے میں جلن محسوس ہوئی۔ شہر کے چند علاقوں میں ہلکی ہلکی بوندا باندی بھی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے بعد ہی پنجاب میں سموگ ختم ہوگئی اور خشک سردی کی بیماریاں کم ہوں گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات