h لوک ورثہ میں 3 روزہ روایتی لوک کھانوں کا میلہ جاری

y افتتاح پرنسپل انفارمیشن آفیسر میاں جہانگیر اقبال نے کیا

ہفتہ 20 اپریل 2019 22:00

( اسلام آباد(آن لائن) لوک ورثہ میں 3 روزہ روایتی لوک کھانوں کا میلہ جاری ہے۔ میلہ کا افتتاح پرنسپل انفارمیشن آفیسر میاں جہانگیر اقبال نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں اس طرح کے میلوں کے انعقاد سے روایتی کھانوں کو جدت اور پہچان ملے گی۔ چاروں صوبوں سمیت کشمیر اور گلگت بلتستان کے روایتی کھانوں کو ایک جگہ جمع کرنے سے نہ صرف قومی بلکہ عالمی سطح پر انہیں روشناس ہونے میں مدد ملے گی۔

(جاری ہے)

پنجاب کے لوک کھانوں میں اہم ساگ مکئی کی روٹی، پائے نہاری، کتلما، سندھ کے بریانی، بلوچستان کی سجی، خیبرپختونخوا کا بنو کا پلائو، چپلی کباب، قہوہ، کشمیر کی چائے، کلچہ، نلی نہاری اور گلگت بلتستان کے ممتو، خوبانی کا شربت، چاپ شورو، حریسہ شامل ہیں۔ کھانوں کے ساتھ ساتھ لوک موسیقی کا انعقاد بھی کیا گیا ہے جس میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے لوک گلوکار اور فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ کل شام موسیقی میں خیبرپختونخوا کی مشہور لوک گلوکارہ شبنم نسیم اور راجستان کے نامور گلوکار راحت حسین اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی