چین نے پاکستان سمیت متعدد دسرے ممالک کو قدرتی آفات سے بچائو کے لئے سیٹلائیٹ ڈیٹا سروسز کی خدمات فراہم کرے گا

بدھ 22 مئی 2019 14:40

چین نے پاکستان سمیت متعدد دسرے ممالک کو قدرتی آفات سے بچائو کے لئے سیٹلائیٹ ڈیٹا سروسز کی خدمات فراہم کرے گا
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) چین نے پاکستان سمیت متعدد دسرے ممالک کو قدرتی آفات سے بچائو کے لئے سیٹلائیٹ ڈیٹا سروسز کی خدمات فراہم کرے گا۔چین کے قومی ادارہ موسمیات کے چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن کے سینئر اہلکار کے مطابق چین روڈ اینڈ بیلٹ انیشی ایٹیو کے ساتھ کے پاکستان سمیت خطے کے دوسرے متعدد ممالک کو فنگ یون موسمیاتی سیارچے کی ڈیٹا سروسز فراہم کرے گا۔

انھوں نے کہاکہ ادارہ نے 81 اقوام کے سروے کے نتائج کے مطابق خدمات فراہم کرنے کا منصوبہ تشکیل دیا ہے جس پر عمل شروع ہے۔اپریل کے آخر تک 22 ممالک نے جن میں پاکستان،افغانستان،ایران ،روس،لیبیا اور سوڈان شامل ہیں نے ان کی پیشکش کا جواب دیا ہے جبکہ اب تک 15ممالک جن میں ایران اور منگولیا شامل ہیں نے ان کی خدمات سے استفادہ بھی شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

22 ممالک نے کہا ہے کہ وہ فنگیون سیارچے کے زریعے موسمیاتی پیشگوئی کے لئے سافٹ ویئر پلیٹ فارم اپلیکیشن کی تنصیب کے خواہشمند ہیں۔انھوںنے کہا کہ یہ ممالک چین سے اس ضمن میں مختلف کی خدمات لینے کے خواہاں ہیں جن میں خاص طور بارش ہونے ، قحط پڑنے،گردوغبار کے طوفان آنے،دھند پڑنے،اور بجلی کھڑکنے کی پیشینگوئیاں اور تربیت کی فراہمی شامل ہے۔یاد رہے کہ چین نے فنگیون سیریز کے 17سیارچے زمین کے مدار میں روانہ کئے ہیں جن میں سے 9سیارچے آپریشنل حالت میں ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش