جنوبی ایشیاء میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، خطے میں امن کے قیام کے لئے وزیراعظم عمران خان کی خدمات کا خیرمقدم کرتے ہیں، عمران خان نے افغان مسئلے کا تاریخی حل تجویز کیا، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کی کیپیٹل ہل آمد کے موقع پر شیلا جیکسن سمیت دیگر امریکی اراکین کانگریس کا اظہارخیال

بدھ 24 جولائی 2019 03:25

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2019ء) امریکی اراکین کانگریس نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، خطے میں امن کے قیام کے لئے وزیراعظم عمران خان کی خدمات کا خیرمقدم کرتے ہیں، عمران خان نے افغان مسئلے کا تاریخی حل تجویز کیا، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی امریکی ایوان نمائندگان کیپیٹل ہل آمد کے موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

شیلا جیکسن سمیت دیگر اراکین کانگریس نے کہا کہ جنوبی ایشیاء میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، خطے میں امن کے قیام کے لئے وزیراعظم عمران خان کی خدمات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلیم، قابل تجدید توانائی کے شعبے میں تعاون کریں گے، افغانستان میں قیام امن کے لئے وزیراعظم کی خدمات قابل ستائش ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے ہزاروں قربانیاں دیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے افغان مسئلے کا تاریخی حل تجویز کیا، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے، پاکستان اور امریکہ کے درمیان معیشت، سیکورٹی سمیت کئی شعبوں میں مشترکہ مفادات ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش