ا*کوئٹہ ، بلاول بھٹو زردارکا بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کاآغاز

اتوار 15 دسمبر 2019 18:50

ؤ کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2019ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کاآغاز کردیا بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائیں اس موقع پر پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر میرعلی مدد جتک بھی موجود تھے گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کاآغاز کر دیا اور انہوں نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائیں بلوچستان میں آج سے انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگا ساڑھے 4لاکھ بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے بلاول بھٹو زرداری نے والدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش