وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

جمعہ 31 جولائی 2020 22:39

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2020ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں بھی چند مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) ہفتہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

اس دوران مشرقی بلوچستان اورجنوبی پنجاب میں بھی چند مقامات پربارش کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بالائی/زیریں پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا کے چند اضلاع، اسلام آباد، زیریں بلوچستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔ سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا میں چیراٹ 30، مالم جبہ 4، پارا چنار، کاکول 04، بالاکوٹ 03، بونیر 02، پنجاب میں ڈی جی خان 16، اسلام آباد (سیدپور، گولڑہ 01)، اٹک03، مری03، بلوچستان میں لسبیلہ 05 اور کشمیر میں گڑھی دوپٹہ کے مقام پر 05 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سبی46، دالبندین 45اور دادو، نو کنڈی میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش