کے الیکٹرک کا ادارہ کرونا وائرس میں مبتلا لوگوں کو لوڈشیڈنگ کرکے اذیت پہنچا رہا ہے،علامہ ناظر عباس تقوی

جمعہ 30 جولائی 2021 19:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ ناظر عباس تقوی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک انتظامیہ نے کراچی کی عوام کا جینا دشوار کر دیا ہے شہر بھر میں گھنٹوں گھنٹوں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام ذہنی مریض بن گئی ہے کرونا وائرس اس وقت پوری شدت سے عوام کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے تو دوسری جانب کے الیکٹرک کا ادارہ کرونا وائرس میں مبتلا لوگوں کو لوڈشیڈنگ کرکے اذیت پہنچا رہا ہے ایک طرف حکومت عوام سے بول رہی ہے کہ بلا ضرورت عوام گھرو سے باہر نہیں نکلے تو دوسری جانب کے الیکٹرک انتظامیہ لوڈشیڈنگ کرکے عوام کو گھروں سے نکالنے پر مجبور کر رہی ہے ایسا لگتا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے اور عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ہمارا سوال ہے کہ حکومت کراچی والوں کو مہنگی بجلی سے نجات کیوں نہیں دلاتی شہری مسائل کے حل کے لیے کوئی ادارہ اپنا کام نہیں کر رہا ہے بجلی ،پانی اور صفائی کے مسائل سے حکومتی ادارے لاتعلق نظر آتے ہیں ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ محرم الحرام سے پہلے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے اور امام بارگاہوں کے اطراف سے گندگی اور غلاظت کے انبار ختم کیے جائیں تاکہ عزادار باآسانی مساجد و امام بارگاہوں میں اپنی رسومات ادا کر سکیں اگر محرم الحرام سے پہلے یہ مسائل حل نہیں کئے گئے تو عوام احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان