خیبر پختونخوا میں تجارتی سرگرمیوں میں روزبروز تیزی آ رہی ہے ، صوبہ سرمایہ کاری کا مرکز بن رہا ہے، خیبر پختونخو ا بورڈ آف انویسٹمنٹ

پیر 13 ستمبر 2021 14:48

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2021ء) خیبر پختونخوا میں تجارتی سرگرمیوں میں روزبروز تیزی آ رہی ہے ، صوبہ سرمایہ کاری کا مرکز بن رہا ہے۔ خیبر پختونخو ا بورڈ آف انویسٹمنٹ کے حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے تحت رشکئی سپیشل اکنامک زون میں 50 ملین ڈالر کی سٹیل مل بن رہی ہے۔

(جاری ہے)

اسی طرح حطار میں کوکا کولا کا 50 ملین ڈالر کا پلانٹ لگ رہا ہے اور حال ہی میں وزیراعظم عمران خان نے نتھیاگلی میں 25 ملین ڈالر کا فائیو سٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔

حکام کے مطابق حطار سپیشل اکنامک زون میں پچاس ملین ڈالرکی نئی سٹیل مل لگانے کے معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں ۔ ان منصوبوں کی تکمیل سے نہ صرف صوبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا بلکہ ملکی کاروباری شخصیات بھی اس میں سرمایہ کاری کریں گی ۔ ان کی منصوبوں کی تکمیل سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہو گا اور مقامی لوگوں کو روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوئے ہیں۔ \395

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات