کے ایم سی افسران کو سازشوں کے تحت بغیر کسی ثبوت بدنام کرنے کی سازش کو افضل زیدی عرف فسادی کی مذمت کرتے ہیں ، نبیلہ خانم

مرتضی وہاب کی ناک تلے فسادی ایم کیو ایم چلا رہا ہے، لسانیت اور تفرقہ بازی پھیلانے والے فسادی کو سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود نہیں ہٹایا گیا

اتوار 5 دسمبر 2021 18:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) آفیسرز ایکشن کمیٹی کی مرکزی صدر نبیلہ خانم نے کہا ہے کہ لسانی جماعت سے وابستہ میونسپل کمشنر کے ایم سی نے ادارے اور کلک کو تباہ کرکے کرپشن کے تمام ریکارڈ قائم کرنے کے علاوہ اداے کو فرقہ وارانہ اور لسانی سرگرمیوں کا مرکز بنا دیا ہے ۔ پی پی پی اور ایم کیو ایم نورا کشتی لڑ رہے ہیں۔

مرتضی وہاب پی پی پی کو چیٹ کر رہے ہیں ایم کیو ایم کو خوش کرنے کے لئے افضل فسادی کو سارے اختیارات دے دیئے ہیں۔ کے ایم سی افسران عارف قاضی اور مسرور اقبال کو بغیر تحقیقات کے معطل کرنے کے علاوہ ایم کیو ایم افسران عزرا مقیم ، غلام مرتضی، عرفان سلام کو مرضی کی رپورٹ کے لئے مقرر کردیا گیا ہے ۔ کے ایم سی کی تاریخ میں افضل زیدی سے زیادہ کرپٹ اور بدکردار افسر تعینات نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

جسکی خود خواتین ہراسمنٹ انکوائری چل رہی تھی جسے لئیق احمد کرپٹ نے رکوا دیا۔ مرتضی وہاب کا کردار بھی مشکوک ہوچکا ہے۔ ہر شریف افسر کو وسیم اختر سے ڈکٹیشن لیکر شوکاز دے دیا جاتا ہے جسکا اسے اختیار تک نہیں ہوتا۔ اختیارات نہ ہونے پر بھی او پی ایس ڈبل چارج افسر تعینات ہے۔ پی پی پی افسران کو معتیوب کیا جا رہا ہے۔ عزرا مقیم بہادر آباد اور فسادی میں رابطوں کا ذریعہ ہیں۔

نبیلپہ خانم نے نیب ، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ، کورکمانڈر سندھ، ڈی جی رینجرز سندھ، گورنر سندھ ، اپوزیشن لیڈر حلم عادل شیخ سے نوٹس لینے اور کاروائی کا مطالبہ اور افسران پر عائد الزامات کی سیکریٹری سطح پر انکوائری کا مطالبہ کیا ہے ۔ اگر الزامات درست ثابت ہوئے تو ایکشن کمیٹی ایسے افسران کے ساتھ نہیں ہوگی ۔ لیکن فسادی کی تاریخ دیکھتے ہوئے افسران پر آج تک کوئی چارج درست ثابت نہیں ہوسکا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان