پاکستان نیوی وار کالج میں چوتھی میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کا آغاز
جمعرات 9 دسمبر 2021 00:13
(جاری ہے)
ورکشاپ کو دو مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے، سب سے پہلے آن کیمپس سرگرمیاں ہیں جس میں ممتاز مقررین، اسکالرز اور ماہرین تعلیم بحر ہند کے خطے میں سیکیورٹی حالات، پاکستان کے بحری شعبے میں چیلنجز اور مواقع، بلیو اکانومی کی استعداد اور سی پیک منصوبے میں گوادر پورٹ کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔
دوسرے مرحلے میں ساحلی اور کریکس علاقوں، کراچی اور نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں قائم پاک بحریہ کی تنصیبات کے دورے شامل ہوں گے۔ورکشاپ کے افتتاحی سیشن کے دوران، کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج، ریئر ایڈمرل شفاعت علی خان نے تمام شرکاء کا خیرمقدم کیا اور ورکشاپ کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی جس میں پالیسی سازی کے تناظر میں پاکستان کی میری ٹائم استعداد سے واقفیت بھی شامل تھی۔میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ 2017 سے پاکستان نیوی وار کالج میں ہر سال منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ ورکشاپ پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر اور بلیو اکانومی کی ترقی میں مربوط نقطہ نظر کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوئی ہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..
پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان
ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان
ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..
ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان
خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..
محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی
مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری