خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور برف باری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

جمعرات 6 جنوری 2022 14:59

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 06 جنوری 2022ء) خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور برف باری کا امکان ہے اور بارشوں کایہ سلسلہ آٹھ جنوری تک جاری رہے گا ۔،محکمہ موسمیات مطابق بالاکوٹ ، ایبٹ آباد ، دیر ، چترال ، سوات اور دیگر شمالی علاقوں میں آج مزید بارش ہو گی جبکہ پشاور سمیت کئی میدانی علاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات مطابق کل سے پشاور سمیت صوبے کے میدانی علاقوں اور جنوبی اضلاع میں بارش شروع ہو کر دو دن تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش بالاکوٹ میں 29 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی اسی طرح پشاور میں 7 ، سیدو شریف میں 12 ، تحت بھائی میں 9 ، مالم جبہ میں 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ مالم جبہ میں 5 انچ ، دیر میں 4 ، چترال میں پوائنٹ 4 انچ برفباری ہوئی اسی طرح پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 3 اور زیادہ سے زیادہ 11 سنٹی گریڈ ، ہوا میں نمی کا تناسب 92 فیصد ہے ،محکمہ موسمیات نے بارش کا موجودہ سلسلہ 8 جنوری تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات