ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

جمعہ 13 مئی 2022 20:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2022ء) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک ہے جبکہ میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ُمحکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرمی ہے۔کراچی میں ہوائیں جنوب مغرب کی جانب سے 14 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے چل رہی ہیں۔شہرکا درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے اورہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

سندھ اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 6 سی8 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے ز یادہ رہنے کا امکان ہے۔لاہور سمیت پنجاب میں سورج نے آگ برسا رہا ہے۔شہرکا درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ شدید گرمی کے باعث مشروبات اورائیرکولر کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خشک موسم کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آئندہ 2 روز تک لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔عوام گرمی کی لہرسے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیراختیارکریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات