لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

بدھ 27 مارچ 2024 17:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں منڈی بہائوالدین، گجرات، گو جرا نوالہ، حا فظ آباد، سیالکوٹ، نا رووال ، قصور، اوکا ڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سر گو دھا ،میا نوالی،ڈیرہ غازی خان ،راجن پور ،بھکر،لیہ،پاکپتن،ساہیوال،کوٹ ادو،مظفر گڑھ ،رحیم یار خان ،خان پور ،بہاولپوراور بہاولنگر میں تیز ہوائوں اور گر ج چمک کے ساتھ با رش جبکہ بعض مقاما ت پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق بدھ کے روز لاہور میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ لیہ میں 4،جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں2اور بھکر میں 1ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا۔لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 23جبکہ زیادہ سے زیادہ 31سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 70فیصد رہا،لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 153رہی،اسی طرح شہر کے دیگر علاقوںڈی ایچ اے فیز 8 میں ایئر کوالٹی انڈیکس 160،یو ایس قونصلیٹ میں 166، ذکی فا رمز میں163، سی ای آر پی آفس میں157، فیز 8 ایوی گر ین میں 163، فدا حسین ہائوس میں154 اور پاکستان انجینئرنگ سروسز کے گردو نواح میں ائیر کوالٹی انڈیکس 154 ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش