آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہورمیں جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

جمعرات 28 مارچ 2024 17:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں منڈی بہائوالدین، گجرات، گو جرا نوالہ، حا فظ آباد، سیالکوٹ،نا رووال ، قصور، اوکا ڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سر گو دھا، میانوالی،بھکر،لیہ،پاکپتن،ساہیوال،بہاولپور اور بہاولنگر میں تیز ہوائوں / گر ج چمک کے ساتھ ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق جمعرات کے روز لاہور میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ لیہ 05،جوہر آ باد 2،جھنگ، نورپور تھل ،سرگودھا 01 اور بھکر میں 08 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا۔لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 20 جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،ہوا میں نمی کا تناسب 66 فی صد رہا،لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 113رہی۔اسی طرح شہر کے دیگر علاقوں فیز 8 ڈی ایچ اے 114،یو ایس قونصلیٹ 152، ذکی فا رمز156، سی ای آر پی آفس155، فیز 8 ایوی گر ین 117، فدا حسین ہائوس132 ، سید مرا تب علی 151اور پاکستان انجینئرنگ سروسز156 میں ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش