روبوٹ پولیس کے بعد اب پیش ہے روبوٹ پادری
امین اکبر پیر 29 مئی 2017 23:59
اس ہفتے دو بئی میں روبو کوپ یا روبوٹ پولیس کے سامنے آنے کی خبریں تو آپ نے سنی ہونگی۔ روبوٹ پولیس کے بعد اب پیش ہے روبوٹ پادری۔ یہ روبوٹ پادری خودکار طریقے سے لوگوں کو دعائیں دیتا ہے۔اس روبوٹ کو جرمنی کےاسی مشہور قصبے میں متعارف کرایا گیا ہے ، جہاں پانچ سو سال پہلے مارٹن لوتھر نے پاپائیت کے خلاف آواز بلند کی تھی۔
اناجیلی (evangelical) چرچ نے اس خود کار دعائیں دینے والے روبوٹ کو جرمنی کی ریاست زاکسن-آنہالت میں متعارف کرایا ہے۔BlessU-2نام کا یہ روبوٹ ھسن-نساؤ کے اناجیلی چرچ کی پیش کش ہے ۔
یہ روبوٹ ایک دھاتی باکس، ایک ٹچ سکرین، دونوں طرف دو بازوں، سر، آنکھوں اور ڈیجیٹل چہرے پر مشتمل ہے۔
(جاری ہے)
یہ روبوٹ صارفین یعنی دعا کرانے والوں سے سب سے پہلے پوچھتا ہے کہ انہیں کسی مرد کی آواز میں دعا چاہے یا عورت کی آواز میں۔ اس کے بعد یہ صارف سے پوچھتا ہے کہ اسے کس قسم کی دعا چاہیے۔ اس کے بعد یہ روبوٹ مشینی آواز نکالتا ہے۔ اپنے ہاتھ آسمان کی طرف بلند کرتا ہے اور مسکرانا شروع کر دیتا ہے۔
یہ روبوٹ سب سے آخر میں کہتا ہے کہ خدا تہمیں برکت دے، تمہاری حفاظت کرے۔ اس دوران اس کے ہاتھ سے روشنی نکل کر صارف پر پڑتی ہے۔ اس دوران یہ بائبل کی آیات بھی پڑھتا رہتا ہے۔ دعا کے بعد صارف چاہے تو دعا کو پرنٹ بھی کرا سکتا ہے۔
چرچ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک تجربہ ہے۔ انہوں نے جان بوجھ کر روایتی انسانی شکل کو روبوٹ کی صورت میں ظاہر نہیں کیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اس تجربے پر لوگوں نے ملےجلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ آدھے لوگ اسے زبردست خیال تصور کرتے ہیں تو آدھے کسی مشین سے دعا لینے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اس روبوٹ کے سامنے آنے کے بعد چرچ میں آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-