مسلسل رقم کا مطالبہ کرنے والے بیٹے پر عدالت نے ماں باپ سے رابطے پر پابندی لگا دی
امین اکبر جمعہ 22 جون 2018 23:49
گزشتہ سال کراؤن پراسیکیوشن سروس کی طرف سے میتھیو کرلے کے خلاف والدین سے دور رہنے کا آرڈر جاری کیا گیا تھا۔ یہ آرڈر میتھیو کے اپنے والدین سے رقم کا مطالبہ کرکے انہیں انتہائی حد تک پریشان کرنے پر کیا گیا، جس کی وجہ وہ اس کے خلاف شکایت درج کروانے پر مجبور ہو گئے۔ اسی وجہ سے میتھو کو 32 ہفتوں کے لیے جیل کی ہوا بھی کھانی پڑی لیکن اس کے بعد بھی اس نے اپنے ماں باپ سے رابطہ کر کے انہیں پریشان کرنا جاری رکھا جس پر اسے 5 سال کے والدین سے دور رہنے کے آرڈر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ ماہ میتھو نے رقم کی خاطر 24 گھنٹوں کے دوران 30 سے زائد مرتبہ اپنے والدین کو فون کیا، ان میں سے کچھ کالز آدھی رات کے وقت کی گئیں تھیں۔
میتھو کے والدین نے اس دوران اس کے بارہا مطالبات سے تنگ آکر اسے رقم فراہم بھی کی تھی کیونکہ وہ اپنی ضروریات کے بارے میں جھوٹ بول کر رقم مانگا کرتا تھا۔
عدالت کو بتایا گیا کہ وہ کبھی جاب انٹرویو کا بہانہ کرتا، کبھی یہ کہہ کر کے اس کا شیور ٹوٹ گیا ہے، اپنی شیو بنانے کے لیے رقم کا مطالبہ کرتا۔ اس کے والدین اسے رقم دے دیتے تھے لیکن وہ دوبارہ مکمل داڑھی کے ساتھ ان کے پاس آ موجود ہوتا۔
آخر کار اس کے والدین نے تنگ آکر ایک بار پھر سرکاری حکام سے رابطہ کرنے کا سوچا جس کے نتیجے میں اب میتھو پر پانچ سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے کہ وہ اس دوران اپنے والدین سے ملاقات نہیں کر سکتا اور نہ ہی اپنے گھر کے قریب کہیں جا سکتا ہے۔
یہ عجیب و غریب کہانی 30 سالہ مائیکل روٹونڈو کے کیس سے ملتی جلتی ہے جسے اس کے والدین نے حال ہی میں گھر سے نکال دیا تھا کیونکہ وہ ان کے کہنے کے باوجود گھر خالی کرنے پر تیار نہ تھا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-