آنکھوں میں ٹیٹوز، گرفتاری کے بعد عورت کا پولیس مگ شوٹ وائرل ہوگیا

Ameen Akbar امین اکبر منگل 2 مئی 2017 23:43

آنکھوں میں ٹیٹوز، گرفتاری کے بعد عورت کا پولیس مگ شوٹ وائرل ہوگیا
ایک عورت کی گرفتاری کے بعد اس کا پولیس مگ شوٹ وائرل ہوگیا ہے۔ اس کی وجہ اس کے گالوں  پر دل  یا پھولوں کا  نشان نہیں بلکہ اُس کی  آنکھوں کا ٹیٹو ہے۔

(جاری ہے)

اس عورت نے اپنی آنکھوں کے سارے سفید حصے پر ٹیٹو بنوائے ہوئے ہیں۔24سالہ مورگن جوائس وارن کو اغوا، مسلح ڈکیتی اور املاک کو نقصان پہنچانے پر گرفتار کیا گیاہے۔
جنوبی کیرولینا میں لنکاسٹر کے شیرف آفس کے مطابق اسے 23 سالہ میکائیل روبنسن کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu