سیلاب آتا ہے تو آتا رہے۔ ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والےنوجوانوں کو کوئی فکر ہی نہیں
امین اکبر منگل 18 جولائی 2017 23:35
کھانے کے دوران سیلاب آ جائیں تو آپ کیا کریں گے؟ ظاہر ہے وہی کریں گے جو ایک چینی ریسٹوران میں لوگوں کی اکثریت نےکیا۔ ایک ویڈیومیں چینی ریسٹورنٹ میں دو نوجوانوں کو سیلاب کا پانی اونچا ہونے کے باوجود بڑے شوق سے کھانا کھاتے دیکھا گیا ہے۔
یہ ویڈیو جمعرات کو چینی صوبے جیلن کے شہر چانگ چن میں بنائی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ دو نوجوان اپنےپاؤں اوپر کیے بڑے مزے سے کھانا کھا رہے ہیں، جبکہ اُن کےگرد سیلاب کا پانی بلند ہو رہا ہے۔
ویڈیو میں ریسٹورنٹ میں موجود دوسرے افراد کو جوتے ہاتھ میں اٹھائے ریسٹورنٹ سے باہر نکلتے دکھایا گیا ہے جبکہ ان نوجوانوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ نہیں مزے سے کھانا کھانے کے سوا کسی چیز کی فکر ہی نہیں۔اس سے پہلےپچھلے سال ہانگ کانگ کے ایک شخص کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی، جس میں انہیں ایک ریسٹورنٹ میں کافی پیتے ہوئے سکون سےاخبار پڑھتے دکھایا گیا تھا جبکہ ریسٹورنٹ میں سیلاب کا پانی بھی تیزی سے اونچا ہو رہا تھا۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-