7انچ کی زبان والے کتے نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 4 اکتوبر 2017 23:14

7انچ کی زبان والے کتے نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا

موچی نامی کتیا جب تک منہ نہ کھولے وہ دوسرے کتوں کی طرح ہی لگتی ہے لیکن 8 سالہ سینٹ برنارڈ  کے منہ میں دوسرے تمام کتوں سے زیادہ بڑی زبان ہے۔
موچی اپنی مالکہ کارلا رکرٹ کے ساتھ سیو فالز، جنوبی ڈکوٹا میں رہتی ہے۔

(جاری ہے)

موچی جسے مختصراً ”مو“ بھی کہا جاتا ہے کی زبان کی لمبائی 18.58 سینٹی میٹر یا 7.3 انچ ہے۔
اس سے پہلے  کتے کی سب سے بڑی زبان کا ریکارڈ 11.43 سینٹی میٹر یا 4.5 انچ کا ہے۔موچی کا نام اب گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

7انچ کی زبان والے کتے نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا ..

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu