مشتبہ شخص نے جیل کی سلاخوں میں سر پھنسا کر رونا شروع کر دیا
امین اکبر منگل 9 جنوری 2018 23:12
پولیس کے زیر حراست ایک شخص نے جیل میں اس وقت پھوٹ پھوٹ کے رونا شروع کر دیا جب وہ اپنا سرجیل کی سلاخوں کے درمیان پھنسا بیٹھا تھا۔
چین کے اس شخص کی ویڈیو وائر ہو گئی ہے۔ ویڈیو میں اس کا سر جیل کی دو سلاخوں کے درمیان پھنسا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ پہلے تو وہ اپنی مدد کرنے والے آفیسرز پر چلاتا ہے لیکن بعد میں رونا شروع کر دیتا ہے۔
دونوں آفیسرز کوشش کرتے ہیں کہ سلاخوں کو کھینچ کر اتنا کھلا کر دیا جائے کہ وہ شخص ان سے اپنا سر باہر نکال سکے لیکن وہ ایسا کرنے میں ناکام رہتے ہیں ۔
(جاری ہے)
چین کے ایک شہر میں فلمائی گئی اس ویڈیو میں ایک جگہ ملزم بہت زیادہ رونا شروع کر دیتا ہے۔ ایک آفیسر جب اس کا سر سلاخوں سے پیچھے کی طرف دھکیلنے کی کوشش کرتا ہے تا کہ اس کی مدد کرسکے تو وہ چلاتا ہے ،"اسے مت دھکیلو، مجھے تکلیف ہوتی ہے۔" اور ملزم رونا شروع کر دیتا ہے۔ اسی حالت میں وہ پولیس والوں پر یہ کہتے ہوئے غصہ بھی کرتا ہے کہ وہ معصوم ہے اور اسے غلط طور پر پھنسایا گیا ہے۔ایک جگہ وہ آفیسرز کے نام لے کر بات کرتا ہے مگر وہ اس کے طنز پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کرتے۔
معلوم ہوا ہے کہ اس شخص کا سر کافی تکلیف کے بعد سلاخوں سے باہر نکال لیا گیا تھا لیکن یہ معلوم نہیں ہوا کہ اس دوران وہ زخمی بھی ہوا ہے یا نہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-