ایک شخص کا غیرقانونی طور پر گاڑی پارک کرنے والے سے قانونی انتقام
امین اکبر بدھ 31 جنوری 2018 23:55
شمالی لندن میں ایک شخص نے 1200 پاؤنڈ سالانہ فیس ادا کر کے اپنے آفس کے باہر پارکنگ کی جگہ لی مگر ایک دوسرا شخص اس کی جگہ پر اپنی گاڑی کھڑی کرنے لگا۔ اس شخص نے پرچی لکھ کر بھی غیر قانونی گاڑی پارک کرنے والے کےلیے چھوڑی مگر وہ باز نہ آیا۔ ایسی صورت میں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ وہ پارکنگ کمپنی کو بلاتا اور اُن سے مسئلہ حل کراتا لیکن اس نے بھی غیر قانونی طور پر گاڑی پارک کرنے والے کو مزہ چکھانے کا پروگرام بنایا۔
اس شخص نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ جب دس دن گزر گئے اور وہ باز نہ آیا تو میں نے اسے سبق سکھانے کا فیصلہ کیا۔ اس نامعلوم شخص نے اپنے بھائی کی گاڑی لی، جو چھٹیوں پر گیا ہوا تھااور جمعے کی شام کو غیرقانونی طور پر پارک کی ہوئی گاڑی کے سامنے کھڑی کر دی۔
(جاری ہے)
اس گاڑی نے غیر قانونی طور پر کھڑی گاڑی کا راستہ بند کر دیا۔اس کے بعد اس شخص نے پارکنگ کمپنی کو فون کیا اور اپنے بھائی کی گاڑی کا نمبر بتا کر کہا جب تک وہ پارک کھڑی ہے کوئی اسے چھونے بھی نہ پائے۔
سوموار کو وہ شخص کام پر گیا تو اس دیکھا کہ غیر قانونی طور پر گاڑی پارک کرنے والا شخص پارکنگ کمپنی کے افسر پر چیخ رہا ہے، جس نے اس پر 100پاؤنڈ کا جرمانہ کر دیا تھا۔ جرمانے کی وجہ یہ تھی کہ ا س کی گاڑی غلط پارک تھی اور اس نے ہٹائی بھی نہیں تھی۔ پارکنگ کمپنی اس کے سامنے قانونی طور پر کھڑی گاڑی کو ہٹانے کی مجاز نہیں تھی۔
اس دوران وہ شخص اپنے دوست کی پارکنگ کی جگہ استعمال کرتا رہا۔ اگلے دن پارکنگ کمپنی نے پھر غیر قانونی طور پر گاڑی پارک کرنے والے کو 100 پاؤنڈ جرمانہ کر دیا۔ ایسا ایک ماہ تک ہوتا رہا۔ اس دوران غیر قانونی طور پر گاڑی پارک کرنے والے کو 2000 پاؤنڈ جرمانہ ادا کرنا۔ ایک ماہ بعد جب اس شخص نے اپنے بھائی کی گاڑی ہٹائی تو غیر قانونی طور پر گاڑی پارک کرنے والا وہاں سے ایسا گیا کہ مڑ کر بھی وہاں نہیں دیکھا۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-