559 ملین ڈالر کی انعامی رقم جیتنے والی خاتون نے گمنام رہنے کے لیے عدالت سے مدد مانگ لی
امین اکبر پیر 12 فروری 2018 23:53
جین ڈو نامی خاتون نے گزشتہ ہفتے ناشو میں ہلزبورو سپیریئر کورٹ می درخواست دی تھی کہ لاٹری حکام کو اُن کا نام خفیہ رکھنے کا پابند کیا جائے۔ نئے ریاستی قوانین کے تحت کوئی بھی شخص لاٹری جیتنے والے شخص کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتا ہے۔نیو ہیمپشائر کے قانون کے مطابق لاٹری جیتنے والے شخص کا نام ، ٹاؤن اور انعامی رقم سب عوامی معلومات کا حصہ ہیں۔
(جاری ہے)
اس خاتون نے ابھی تک اپنا ٹکٹ نہیں دکھایا لیکن اس نے حکام کے سامنے اپنے لاٹری ٹکٹ کے سامنے والے حصے کی فوٹوکاپی پیش کی ہے۔ اس خاتون نے خود کو ایک خوش باش نیو ہیمپشائر کی رہائشی کے طور پر متعارف کروایا ہے جو کہ فعال کمیونٹی کا حصہ ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ اپنا کام اسی طرح جاری رکھیں۔ انہیں آزادی سے چلنے پھرنے، سبزی اسٹور سے خریداری کرنے یا عوامی تقریبات میں شرکت کرنے کی خواہش ہے۔ اس لیے وہ نصف بلین ڈالر جیتنے والی کے بجائے گمنام رہ کر زندگی گزارنا پسند کرتی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ ہیمپشائر میں رہتے ہوئے ریاست اور معاشرے کی خدمات کا بدلہ چکانا چاہتی ہیں۔ انہوں نے ایک ٹرسٹ قائم کر لیا ہے اور اپنی انعامی رقم کا ایک حصہ اس ٹرسٹ میں عطیہ کے طور پر دینے کا منصوبہ رکھتی ہیں۔
اس قانونی فرم جس سے اس خاتون نے رابطہ قائم کیا ہے، کی طرف سے ایک بلاگ پوسٹ کی گئی ہے جس میں جیتنے والے کو ٹکٹ پر بغیر سرکاری قوانین سے آگاہی کے فوراً ہی دستخط کرنے سے منع کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-