چینی سیاح سیلفی لیتے ہوئے انڈونیشیا کے پہاڑ کی چٹان سے گر کر جان سےہاتھ دھو بیٹھا
امین اکبر بدھ 13 جون 2018 15:47
منفرد مقامات پر سیلفی بنانے کا شوق اب تک سینکڑوں جانیں لے چکا لیکن یہ بلائے جان شوق اب تک تھمنے میں نہیں آ رہا۔
انڈونیشیا میں بالی جزیرے کے ساحل نوسا پینیڈا، نوسا لیمبونگن پر ایک پہاڑی چٹان کے ایک سرے پر کھڑے ہوکر سیلفی لینے کی کوشش میں چینی سیاح اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔اتوار کے روز 46 سالہ لیانگ وان چینگ نوسا لیمبونگن میں مقامی وقت کے مطابق ڈھائی بجے اپنے دوستوں کے ساتھ ایک پہاڑی چٹان کے سب سے اوپری حصے Devil Tears پر کھڑا ہوکر سمندر کے نظارے سے لطف اندوز ہورہا تھا۔
(جاری ہے)
نوسا پینیڈا کے پولیس چیف کمانڈر کیٹٹ ساستیکا نے اتوار کے روز ایک پوسٹ میں بتایا کہ موقع پر موجود افراد نے لیانگ وان چینگ کو بچانے کی کوشش کی لیکن تیز لہروں نے ان کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ بعد میں اس کی لاش سمندر سے ملی البتہ اسے نکالنے کی ابتدائی کوششیں بار آور ثابت نہ ہوئیں تھیں۔لاش کو نوسا پینیڈا کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر بھیج دیا گیا جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دیا اور اسے سانگلا ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کر دیا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-