مینیسوٹا کے ڈیزائنر کی خواہش ہے کہ مردوں اور رعورتوں کے یکساں سکرٹ دوبارہ مقبول ہو جائیں
امین اکبر بدھ 18 جولائی 2018 23:30
جوکواریون نے تحقیق کی تو پتا چلا کہ پہلی صدی عیسوی تک سکرٹ مرد اور عورت دونوں پہنتے تھے۔ اس کے بعد مردوں نے پینٹ پہننا شروع کر دی کیونکہ مرد سپاہی پینٹ پہن کر گھوڑوں پر آرام سے بیٹھ سکتے تھے۔ بعد میں گاڑیوں کا زمانہ آگیا لیکن مردوں کے لیے سکرٹ واپس نہ آیا۔
(جاری ہے)
جوکواریون نے خود ہی سکرٹ سینا سیکھ کر ایک ایسا سکرٹ بنانے کی کوشش کی جو مرد اور عورتیں یکساں طور پر پہن سکیں۔ تقریباً 20 پروٹو ٹائپس کے بعد جو کواریون نے مطلوبہ سکرٹ تیار کر ہی لیا ہے۔بھاری کپڑے سے تیار کیے ہوئے اس سکرٹ میں گہری جیبیں اور بیلٹ لوپس بھی ہیں۔
جوکواریون نے اپنے سکرٹ کی تصاویر آن لائن پوسٹ کیں تو اس پر کافی مثبت ردعمل آیا۔ 2015 میں جو کواریون نے کک سٹارٹر پر 11500 ڈالر جمع کرنے کی مہم شروع کی تاکہ سکرٹ کی تیاری کو عملی شکل دی جائے۔ اس مہم میں 16000 ڈالر جمع ہوئے۔ جس کے بعد جو کواریون نے سکرٹ کرافٹ کے نام سے اپنی کمپنی بنا لی۔
جو کواریون اب تک 450 سکرٹ فروخت کر چکا ہے جو اسی کا سا ذہن رکھنے والے افراد خریدتے ہیں۔ اب اس نے ایک نئے ڈیزائن کا سکرٹ بنایا ہے ۔ اس کے لیے اس نے ایک بار پھر کک سٹارٹر پر فنڈز جمع کرنے کی مہم شروع کی ہے۔
جو کواریون نے اعتراف کیا کہ جب وہ سکرٹ پہن کر باہر نکلتا ہے تو کئی لوگ سے مڑ کر دوبارہ دیکھتے ہیں لیکن ان کے تاثرات منفی قسم کے نہیں ہوتے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-