نایاب نیلے ہیرے دنیا کا سب سے گہرا راز ہو سکتے ہیں
امین اکبر اتوار 5 اگست 2018 23:26
سائنسدانوں نے 46 نیلے ہیروں کا تجزیہ کیا جن میں جنوبی افریقہ سے ملنے والا ایک ہیرا بھی شامل تھا جسے 2016 میں 25 ملین ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا۔ بتایا گیا کہ یہ ہیرے زمین کے اندرونی حصے، جسےلوئر مینٹل یا زیریں غلاف کہا جاتا ہے، میں کم از کم 410 میل (660 کلو میٹر) کی گہرائی میں تشکیل پاتے ہیں۔ ان کے اندر چھوٹے دھاتی ذرات ان ہیروں کی جائے تخلیق کے بارے میں پتہ دیتے ہیں۔
(جاری ہے)
نیلے ہیروں کی تعداد کان کنی سے حاصل کی گئی تمام ہیروں کی تعداد کا 0.02 فیصد ہے لیکن اس کے باوجود یہ دنیا کے سب سے مشہور جوہرات میں شامل ہیں۔
سائنسدانوں کو پہلے سے ہی علم تھا کہ یہ ہیرے بورون نامی عنصر سے نیلا رنگ حاصل کرتے ہیں۔ اس تحقیق سے پتہ چلا کہ یہ بورون سمندری پانی کا حصہ تھا ا، جہاں سے یہ کروڑوں سالوں میں زمین کے نیچے پہنچ گیا۔
سائنسی جریدے نیچر میں جرمولوجیکل انسٹی ٹیوٹ آف امریکا کی شائع ہونے والی اس تحقیق کے سرکردہ محقق ایوان سمتھ کے مطابق ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ہمارے پاس نیلے ہیروں کے بننے سے متعلق حقیقت پر مبنی کہانی یا ماڈل ہے۔اس سے پہلے ہمیں معلوم نہیں تھا کہ یہ ہیرے کہاں بنتے ہیں اور بوروں کہاں سے حاصل کرتے ہیں۔
زیادہ تر ہیرے مکمل طور پر بے رنگ نہیں ہوتے، اکثر میں ہلکے پیلے رنگ کے نشانات ہوتے ہیں۔ کچھ نایاب ہیروں میں نمایاں رنگ بھی ہوتے ہیں، مثال کے طور پر پیلا، بھورا، گلابی یا سبز رنگ وغیرہ ۔ تمام ہیروں کا تقریباً 99 فیصد 90 سے 125 میل (150 سے 200 کلومیٹر) زیر زمین گہرائی میں تشکیل پاتا ہے۔
نیچرل ہسٹری کے اسمتھ سونین نیشنل میوزیم میں رکھے ہوپ ڈائمنڈ ہٹ کر ایک اور نیلا ہیرا بھی 2016 میں 57.5 ملین ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا جوکہ جواہرات میں سب سے بڑی نیلامی تھی۔ اس نیلے ہیرے کا نام اوپن ہیمر تھا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-