اسفنج سے بنے ان جوتوں کی قیمت سوا لاکھ پاکستانی روپے سے بھی زیادہ ہیں۔
امین اکبر ہفتہ 22 ستمبر 2018 23:29
انٹرنیٹ کی بدولت ہمیں مارکیٹ میں متعارف کرائی جانے والی نت نئی جدید مصنوعات کے ساتھ ساتھ کچھ انوکھی مصنوعات کے بارے میں بھی پتا چل جاتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے ایک ڈیزائنر نے ایسی پینٹ متعارف کرائی تھی، جس کے گھنٹوں پر شفاف پلاسٹک لگا ہوا تھا(تفصیلات اس صفحے پر) ۔ اس کے بعد ایک برطانوی ڈیزائنر کی بنائی گئی شفاف پینٹ مارکیٹ میں آئی (تفصیلات اس صفحے پر) ۔
اب انہی ڈیزائنر کرسٹوفر کین نے کچھ انوکھے جوتے متعارف کرائے ہیں جو برطانیہ میں تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔ ان جوتوں کو قیمت 800 پاؤنڈ یا 1080 ڈالر یا تقریباً 1 لاکھ30 ہزار پاکستانی روپے ہے۔ اتنے مہنگے جوتے ہونے کے باوجود یہ ہاتھوں ہاتھ بک جاتے ہیں۔(جاری ہے)
ان جوتوں کو پہلی بار لندن کے فیشن ویک شو 2017 میں متعارف کرایا تھا۔ ان جوتوں کے انگوٹھوں اور ایڑھی میں اسفنج کی طرح کے فوم کی پٹیاں استعمال کی گئی ہیں۔
ٹامی کین، جو کرسٹوفر کین کی بہن اور برانڈ کی ڈپٹی کریٹیو ڈائریکٹر ہیں، نے جمعرات کو ہونے والے لندن فیشن ویک میں ان جوتوں کو پہن کر شرکت کی تھی۔ٹامی نے یہ جوتے اپنے بھائی اور کمپنی کی تشہیر کے لیے پہنے تھے لیکن اس سے پہلے بھی یہ لوگوںمیں کافی مقبول ہیں اور لوگ انہیں بھاری قیمت کے باوجود خرید رہے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-