چاند کا ٹکڑا برائے فروخت۔ قیمت ساڑھے چھ کروڑ روپے سے بھی زیادہ
امین اکبر ہفتہ 13 اکتوبر 2018 23:49
بوسٹن۔ اگر کسی کو چاند پر جا کر چاند کےٹکڑوں یا چٹانوں کو جمع کرنا ناممکن یا مہنگا لگتا ہے تو وہ اب زمین پر رہتے ہوئے بھی چاند کا ٹکڑا حاصل کر سکتا ہے۔
پچھلے سال چاند کا ایک 12 پاؤنڈ (5.5 کلوگرام) وزنی شہابی پتھر دریافت ہوا تھا، یہ پتھر اب بوسٹسن کے آر آر آکشن پر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ اسے 5 لاکھ ڈالر یا زیادہ کی بولی دینے والے کو فروخت کیا جائے گا۔
آر آر آکشن کے مطابق یہ آج تک دنیا میں پایا جانے والا آج تک کا سب سے بڑا شہابی پتھر ہے۔ اور ان بڑے ٹکڑوں میں سے ایک ہے جو فروخت کے لیے پیش کیے گئے۔
چاند کے اس ٹکڑے کی درجہ بندی NWA 11789 کے طور پر کی گئی ہے اور اسے باؤگابا کے طور پر جانا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
یہ ایک سال پہلے موریطانیہ کے دور دراز مقام سے ملا تھا۔
یہ ٹکڑا ہزاروں سال پہلے زمین پر گرا تھا۔ یہ شہابی ٹکڑا مزید 6 ٹکڑوں پر مشتمل ہے جو آپش میں جڑے ہوئے ہیں۔ زمین پر آج تک چاند کے جتنے بھی ٹکڑے پائے گئے ہیں، وہ اخروٹ یا گولف بال سائز کے تھے۔ یہ ٹکڑا اپنے سائز کی وجہ سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔یاد رہے کہ امریکی خلابازوں کی لائی گئی چاند کی چٹانیں امریکی حکومت کی ملکیت ہیں۔ اس لیے ذاتی عجائب گھروں اور افراد کے لیے یہ نیلامی اچھا موقع ہے کہ وہ بھی چاند کے کسی ٹکڑے کو حاصل کر سکیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-