- Home
- Weird
- صرف ایک سال کے لیے سمارٹ فون چھوڑ کر فیچر فون استعمال کریں اور 1 کروڑ 40 لاکھ روپے کا انعام پائیں
صرف ایک سال کے لیے سمارٹ فون چھوڑ کر فیچر فون استعمال کریں اور 1 کروڑ 40 لاکھ روپے کا انعام پائیں
امین اکبر جمعہ 14 دسمبر 2018 23:46
کوکا کولا کی ملکیتی کمپنی وٹامن واٹر نے حال ہی میں ایک نیا مقابلہ شروع کیا ہے۔ اس مقابلے میں شرکاء کو ایک سال کے لیے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ کا استعمال ختم کرنا پڑے گا اور اس کے بدلے انہیں 1 لاکھ ڈالر انعام دیا جائےگا۔
وٹامن واٹر کے #nophoneforayear چیلنچ میں شرکا 365 دنوں تک اپنے سمارٹ فون کے ساتھ ساتھ کسی اور شخص کا سمارٹ فون اور ٹیبلٹ بھی استعمال نہیں کریں گے۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ اس مقابلے کے شرکا کو صرف سمارٹ فون یا ٹیبلٹ استعمال نہیں کرنا، شرکا کال کرنے یا سننے کے لیے فیچر فون استعمال کر سکتے ہیں۔ کمپنی خود شرکا کو ماہانہ پلان کے ساتھ 1996 کے زمانے کا موبائل فون فراہم کرے گی، جس سے بس وائس فون کالز کی اور سنی جا سکیں گی۔
کمپنی نے اس مقابلے کے شرکا کے لیے اصول و ضواب کی حتمی فہرست ابھی جاری نہیں کی ہے لیکن انہوں نے بتایا کہ فاتح کو انعام دینے سے پہلے جھوٹ پکڑنے کی مشین کا ٹسٹ دینا ہوگا۔
وٹامن واٹر نے تصدیق کی ہے کہ یہ مقابلہ کوئی مذاق نہیں ہے۔ کمپنی کی برانڈ منیجر نتالیہ سواریز نے بتایا کہ یہ لوگوں کو اپنے وقت میں کچھ دلچسپ کرنے کے لیے چیلنج دینے کا اختراع پسندانہ طریقہ ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-