ڈاکٹروں سے عورت کے گلے کے اندر تین ماہ سے موجود زندہ جونک کو نکال دیا
امین اکبر پیر 14 جنوری 2019 23:53
ویتنام کے صوبے ہا گیانگ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون، جن کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، کو کئی ہفتوں سے سر درد کی شکایت تھی۔ انہیں گلے میں بلغم نیچے بہتا ہوا بھی محسوس ہوتا تھا۔ مقامی ہسپتال میں ناک، کان اور گلے کے ماہرین نے ان کے کئی ٹسٹ کیے۔ ڈاکٹروں کو پتا چلا کہ ان کے گلے میں کوئی ناقابل شناخت مادہ ہے۔ ڈاکٹروں نے اسے رسولی سمجھا اور گلے کے لیپروسکوپک سرجری کے لیے وقت دے دیا۔ سرجری کے دوران ڈاکٹر اس وقت حیران رہ گئے جب انہیں رسولی کی بجائے گلے میں زندہ جونک نظر آئی۔
(جاری ہے)
ہسپتال کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر نگوین تھانا نام نے سرجری کی ویڈیو ریکارڈ کر کے مریضہ کی اجازت سے شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں انہیں مریضہ کے گلے سے جونک نکالتے دکھایا گیا ہے۔
یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ جونک گلے میں کیسے پہنچی لیکن ڈاکٹروں کا اندازہ ہے کہ کہ یہ چشمے کا پانی پینے کے ساتھ ہی جسم میں چلی گئی ہوگی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر اس جونک کو نہ ہٹایا جاتا تو یہ بتدریج سانس کی نالی میں پہنچ جاتی جس سے جان جانے کا بھی خطرہ تھا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے کیسز کافی نایاب ہوتے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-