دنیا کے تنہاترین مینڈک ”رومیو“ کو دس سال بعد ”جیولٹ“ مل گئی
امین اکبر جمعرات 17 جنوری 2019 12:12
جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے نے پچھلے سال ہنگامی طور پر بولیویا کے آبی مینڈک کی مادہ کی تلاش کی درخواست کی تھی۔ رومیو نامی یہ مینڈک اپنی نسل کاآخری نر مینڈک سمجھا جارہا تھا۔خوش قسمتی سے 10سال سے کنوارے رومیو کے لیے آبی جنگل سے ایک جیولٹ ڈھونڈ لی گئی ہے۔ صرف جیولٹ ہی نہیں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ٹیم کو سیہونکاس آبی مینڈکوں کی نسل کے چارمزید مینڈ ک ملے ہیں۔
ماہرین کو امید ہے کہ اب اس نسل کے مینڈکوں کو معدومی سے بچایا جا سکے گا۔اس سے پہلے اسی علاقے میں مادہ مینڈک کی تلاش کی مہم ناکام ہو چکی ہے لیکن اس بار بولیویا کےجنگلی علاقے میں گلوبل وائلڈ لائف کنزرویشن اورالسائیڈ دو اوربینجی نیچرل ہسٹری میوزیم کی مشترکہ مہم کامیاب ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
جیولیٹ کی تلاش کی مہم کے لیے پچھلے سال ویلنٹائن ڈے پر فنڈ جمع کرنے کی مہم شروع کی گئی تھی۔
رومیو دس سال پہلے بولیویا کے اسی علاقے سے ملا تھا، جہاں سے اب جیولٹ ملی ہے۔ ماہرین کا خیال تھا کہ رومیو اپنی نسل کا آخری واحد مینڈک ہے۔ اس نسل کے مینڈکوں کی عمر 15 سال تک ہوتی ہے۔ ماہرین کافی پریشان تھے کہ وقت گزرتا جا رہا ہے اور انہیں اب تک افزائش نسل کے لیے مادہ مینڈک نہیں ملی۔
پچھلے سال ویلنٹائن ڈے پر جنگل میں مادہ مینڈک کی تلاش کی مہم کے لیے فنڈ جمع کرنے کی درخواست پر ڈھائی لاکھ ڈالر جمع ہوئے تھے۔ اس رقم سے علاقے میں 1 ہفتے سے 10 دن کی 8 مہم روانہ کرنے کا انتظام کیا گیا۔ ان میں سے 4 مہم تو مکمل ہو چکی ہیں جبکہ بقیہ 4 دیگر علاقوں میں روانہ کی جائیں گی۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-