ہزاروں سال قدیم سمجھے جانے والا پتھروں کا دائرہ حقیقت میں 1990 کی دہائی میں بنایا گیا تھا
امین اکبر پیر 21 جنوری 2019 22:53
پتھروں کے بنے ایک دائرے کے بارے میں خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ ہزاروں سال پرانا ہے لیکن اب کچھ اور ہی حقیقت سامنے آئی ہے ۔
ابردینشائر میں سامنے آنے والے ان پتھروں کے دائرے کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ یہ ہزاروں سال پہلے بنائے گئے تھے۔ تاہم اب ایک کسان نے اعتراف کیا ہے کہ یہ دائرے نے اس نے 1990 کی دہائی میں بنائے تھے۔
ہسٹورک انوائرمنٹ سکاٹ لینڈ اور ابردینشائر ان پتھروں کے بارے میں تحقیقات کر رہے تھے کہ فارم کے سابقہ مالک نے ان سے رابطہ کیا اور بتایا کہ پتھروں کا یہ دائرہ درحقیقت اس نے ہی بنایا ہے۔
ابردینشائر کونسل کے ہسٹورک انوائرمنٹ ریکارڈ اسسٹنٹ، نیل اکرمین، کا کہنا ہے کہ یہ سب کچھ جان کر کافی مایوسی ہوئی ہے لیکن اس سے اس کی کہانی میں ایک دلچسپ عنصر بھی شامل ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
اس سے علاقے کے لوگوں کا آثار قدیمہ سے متعلق مقامی علم بھی ظاہر ہوتا ہے۔پتھروں کا یہ دائرہ 3500 سے 4500 سال قدیم سمجھا جا رہا تھا۔
سکاٹ لینڈ کے شمال مشرق کے لیے یہ منفرد ہے ۔ اس طرح کی یادگار کی قدامت کی درست تاریخ کا اندازہ لگانا کافی مشکل ہوتا ہے۔مسٹر اکرمین نے بتایا کہ انہوں نے قدیم یادگاروں کی جدید نقل کو اپنے ریکارڈ میں شامل کر لیا ہے تاکہ مستقبل میں یہ گمراہ نہ کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ قدیم یادگاروں کی جدید نقل کی رپورٹس کا خیر مقدم کرتے ہیں، خاص طور پر اگر وہ اس دائرے کے پتھروں کی سی مہارت سے بنائی جائیں اور ان کا تعلق موجودہ قدیم یادگاروں سے ہو۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-