سائنسدانوں نے جانوروں کی موت کے گھنٹوں بعد ان کے دماغ کو جزوی طور پر زندہ کر لیا
امین اکبر جمعہ 19 اپریل 2019 23:31
ییل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے سور کے مرنے کےچار گھنٹوں بعد اس کے دماغ کو جزوی طور پر فعال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔اس تجربے کے لیے سائنسدانوں نے جسم سےا لگ دماغ کو خون کی سپلائی فراہم کرنے والا ایک سسٹم تیار کیا۔ سائنسدانوں نے اس سسٹم کی بدولت جسم سے الگ کیے ہوئے سور کے دماغوں کو خون کی سپلائی فراہم کی تو اس کے کچھ حصے فعال ہو گئے۔
سائنسدانوں نے چھ گھنٹے تک دماغ کو خون کی سپلائی بحال رکھی ۔اس تجربے کے دوران سائنسدانوں نے جانور میں شعور پیدا کرنے والے حصوں کے سوا دوسرے حصوں کو فعال کیا ۔سائنسدان اس تجربے کے دوران جانور وں کے دماغ کا شعور پیدا کرنے والا حصہ فعال کرنا نہیں چاہتے تھے اور اس کا خصوصی اہتمام بھی کیا گیا۔ سائنسدانوں کے تجربے کا مقصد موت کے چند گھنٹوں بعد نیورونز کو فعال کرنے کے ممکنات کو دیکھنا تھا۔
(جاری ہے)
دماغ کو اگر خون کے سپلائی بند ہو جائے تو آکسیجن کی کمی وجہ سے فوراً ہی دماغ کے نیورونز مرنا شروع ہوجاتے ہیں، جس سے جسم بھی مرنا شروع ہوجاتا ہے۔اس تجربے کے بعد دماغ کو آکسیجن کی فراہمی منقطع ہونے کی صورت میں خون کی سپلائی کے مصنوعی طریقے سے دماغ کو فعال بنانے میں مدد ملے گی ۔
سائنسدانوں نے اس تحقیق میں 32 سوروں کے دماغوں پر تجربات کیے۔جانوروں میں چمپنزی اور گوریلا کا دماغ انسانی دماغ سے ملتا جلتا ہے ۔ سائنسدانوں نے تجربے کے لیے اخلاقی وجوہات کی بنا پر چمپنزی اور گوریلا کو قتل نہیں کیا بلکہ گوشت کے لیے روز ہزاروں کی تعداد میں ذبح ہونے والے سور کے دماغ پر تجربات کیے کیونکہ دیگر تمام جانوروں میں سور کا دماغ انسانی دماغ سے ملتا جلتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-