کینیڈا نے 103 ٹن کچرا فلپائن کی بندرگاہ پر چھوڑ دیا۔ اب فلپائن نے جنگ کی دھمکی دے دی
امین اکبر پیر 20 مئی 2019 23:48
کینیڈا نے 2013 میں 103 ٹن کچرا فلپائن کی بندرگاہ پر غیر قانونی طور پر چھوڑا تھا۔ اس کچرے کی وجہ سے اب دونوں ملکوں کے تعلقات کافی خراب ہو گئے ہیں۔
اسی کچرے کی وجہ سے فلپائن نے کینیڈا سے اپنا سفیر واپس بنا لیا ہے۔ اس بات کا اعلان ٹوئٹر پر فلپائن کے فارن سیکرٹری ٹیوڈورو لوکسن سے کیا ہے۔انہوں نے باضابطہ طور پر اپنے سفیر کو واپسی کی تصدیق کی ہے ۔
فارن سیکریٹری کا کہنا ہے کہ کچرے کے اٹھائے جانے تک وہ کینیڈا میں سفارت کاروں کی کم سے کم موجودگی کو یقینی بنائیں گے ۔
فلپائن اور کینیڈا کے بیچ یہ جھگڑا پچھلے 6 سالوں سے چل رہا ہے۔ جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب ایک کینیڈین کمپنی نے پلاسٹک کے 103 کنٹیر منیلا کے قریب پھینکے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ پلاسٹک ری سائیکلنگ کے لیے پھینکا گیا تھا۔
(جاری ہے)
2016 میں منیلا کی مقامی عدالت نے امپورٹر کو حکم دیا تھا کہ اس کچرے کو واپس کینیڈا بھیج دیا جائے لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔اب تک کچرے کے 103 کنٹینر آئے تھے، جن میں سے 34 کو مقامی طور پر ضائع کیا گیا۔ کچرے کا معاملہ حل نہیں ہوا تو فلپائن نے کینیڈا سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔ اس کے بعد دونوں ملک ایک معاہدے تک پہنچ گئے لیکن اس پر کافی سست روی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کینیڈا نے اقوام متحدہ کے باسل کنوینشنز پر دستخط کیے ہوئے ہیں، جس کے تحت ترقی یافتہ ممالک اپنا کچرا ترقی پذیر ممالک کو نہیں بھیج سکتے۔یہ سراسر معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
کچرے کو ٹھکانے لگانے کا مسئلہ دنیا بھر میں بڑھتا جا رہا ہےامریکا اپنا ری سائیکلنگ کا کچرا چین بھیجتا ہے لیکن چین اسے ری سائیکل کر کے اپنی عظیم صنعتوں کے لیے استعمال کرتا ہے۔ن اب چینی حکومت نے بھی مخصوص رئ سائیکل ایبل کی در آمد پر پابندیاں لگا دی ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-